کیا زکات فطره کو دوسرے شہر میں مصرف کرسکتے ہیں؟

احتیاط یہ ہے کہ زکات کوجد ا کرنے کے بعد اگرمستحق موجود ہوتوکسی دوسرے شہر منتقل نہ کیا جائے

ID: 73880 | Date: 2022/05/09

سوال:کیا زکات فطره کو دوسرے شہر میں مصرف کرسکتے ہیں؟


جواب: احتیاط یہ ہے کہ زکات کوجد ا کرنے کے بعد اگرمستحق موجود ہوتوکسی دوسرے شہر منتقل نہ کیا جائے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 49