ہم اعتراض کا جواب

امام خمینی (رح) کا اسلوب تدریس یہ تھا کہ آپ مثال کے طور پر سب سے پہلے شیخ انصاری کا نظریہ نقل کرتے

ID: 73853 | Date: 2022/04/26

ظہر سے پہلے در س میں آنے سے پہلے کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں دیتے تھے اور ڈھائی گھنٹہ مطالعہ کرتے تھے اور اس کے بعد درس میں آتے تھے۔


امام خمینی (رح) کا اسلوب تدریس یہ تھا کہ آپ مثال کے طور پر سب سے پہلے شیخ انصاری کا نظریہ نقل کرتے اس کے شیخ کے نظریہ پر اعتراض کرنے والوں کے اشکالات کو نقل کرتے اس کے بعد ان تمام اشکالات کا جواب دیتے تھے اور کہتے تھے کہ ان لوگوں نے شیخ کی باتوں کو اچھی طرح سمجھا نہیں ہے اس لئے ان کی باتوں میں اشکال ہے۔ اس کے بعد اپنی رائے ظاہر کرتے تھے۔