زہرا مصطفوی کی امام خمینی کے بارے میں یاد داشت

ID: 73848 | Date: 2022/05/19

زہرا مصطفوی کی امام خمینی کے بارے میں یاد داشت


راوی:زہرا مصطفوی


زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ جب بھی کسی موقع پر لوگ چھتوں پر جا کر تکبیر کہتے تھے اور اللہ اکبر کی آواز سے پورو علاقہ گونج جاتا تھا امام (رہ) بھی اس پروگرام میں بڑی پابندی سے شامل ہوتے تھے یعنی جیسے رات کو 9 بجے لوگ تکبیر کہنے کے لئے گھر کی چھٹ پر جمع ہوتے تھے امام بھی بالکونی میں کھڑے ہو کر لوگوں کی تکبیر میں شامل ہوتے تھے۔