حکومت میں امام خمینی کا طریقہ کار کیا تھا؟

ID: 73718 | Date: 2022/04/16

حکومت میں امام خمینی کا طریقہ کار کیا تھا؟


 یہ سوال بہت سارے سیاستدانوں کے لئے کئی بار دہرایا گیا ہو گا جنہوں نے پہلوی حکومت کے برسوں میں امام کی جدوجہد کو دیکھا ہے امام خمینی(رہ) نے ہمیشہ اپنی حکومت کے مقاصد میں سیرہ علوی کو بیان کیا ہے انہوں نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ ان کا طریقہ کار وہی حکومت علوی کا طریقہ کار ہے۔