آپ کی زندگی اور ہماری فکر

محمد خاقانی؛ لبنانی مولف

ID: 73695 | Date: 2022/04/18

امام خمینی (رح) دار فانی سے رخصت ہوجانے کے بعد بھی ہمارے درمیان باقی اور زندہ ہیں۔ آپ ہم لوگ کی فکر میں رہا کرتے تھے۔ آپ کے افکار و نظریات اور همدردی ہمارے دلوں میں جاودانی ہوگئی ہے۔


امام خمینی (رح) وہ شخصیت تھے جنہوں نے مغربی طاقتوں کو ہلاکر رکھ دیا، ان کی نیند اڑادی اور آپ کی آواز دنیا میں پہونچ گئی ہے۔ ہم نے آپ کو ظلم و کفر اور مستکبروں کے مقابلہ میں ثابت قدم پایا ہے لیکن اس کے باوجود بھی آپ کے عرفان کی بو اور ایمان کی شیرینی کا ادراک نہیں کر سکتے ہیں۔