گذشتگان کا احترام

حضرت امام خمینی (رح) جب بھی کسی دانشور کی بات کرتے تھے تو اس کا کافی احترام سے نام لیتے

ID: 73595 | Date: 2022/04/19

راوی: حجت الاسلام و المسلمین زمانی


حضرت امام خمینی (رح)جب بھی کسی دانشور کی بات کرتے تھے تو اس کا کافی احترام سے نام لیتے اور اگر کسی دانشور کی بات قبول نہیں کرتے تھے تو خاص احترام کے ساتھ اسے رد کرتے تھے۔ اس کے باوجود اسے کلمہ "مرحوم" سے یاد کرتے تھے اور کبھی "رضوان اللہ تعالی علیہ" بھی لیتے تھے۔ یہاں تک کہ اگر اجتہاد کے لئے کوئی کتاب قابل استفادہ نہیں ہوتی تھی تو بھی خاص احترام کے ساتھ رد کرتے تھے۔