امام کا شکوہ

میں یہ بات کبھی نہیں بھولوں گا کہ جب امام "نہضت امام خمینی" کی کاپی کا مطالعہ کررہے تھے

ID: 73587 | Date: 2022/03/26

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حمید روحانی


میں یہ بات کبھی نہیں بھولوں گا کہ جب امام "نہضت امام خمینی" کی کاپی کا مطالعہ کررہے تھے تو آپ نے اس بات پر گلہ کیا کہ ان کے شاگردوں کی فہرست میں استاد جعفر سبحانی کا نام سب سے آخر میں تھا تو آپ نے مجھ سے شکوہ کیا اور ان کی علمی شخصیت کا ذکر کیا۔