مولانا! اس طرح کی بات کیوں کرتے ہو؟

امام خمینی درس میں غایت درجہ اخلاق کا مظاہرہ کرتے تھے

ID: 73586 | Date: 2022/03/23

امام خمینی درس میں غایت درجہ اخلاق کا مظاہرہ کرتے تھے۔ آپ شاگردوں کو درس پڑھاتے وقت کبھی غصہ ہوجاتے تھے لیکن یہ بھی حساب و کتاب سے ہوتا تھا۔ مثال کے طور پر جس فرد پر غصہ ہوتے تھے تو اس سے کہتے تھے: مولانا اس طرح کی بات کیوں کرتے ہو؟