بعض افاضل نے کہا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مصطفی زمانی

ID: 73361 | Date: 2022/02/16

میں تقریبا 10/ سال سے امام خمینی (رح) کے درس میں شرکت کررہا ہوں ۔ مجھے یاد نہیں ہے کہ آپ نے کسی کو اپنے شاگردوں کے سامنے ذلیل اور خوار کیا ہو بلکہ جہاں تک ہوا اہمیت ہی دیتے تھے۔