امام خمینی (رح) اور امت مسلمہ

وحدت اور عالم اسلام سے ہم آہنگی اور ہم فکری کی ضروری کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریہ کا سرسری جائزه

ID: 73234 | Date: 2022/02/20

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) اور امت مسلمہ


مکان: تہران؛ لالہ ہوٹل کا کانفرنس ہال


زمان: 2/ جون، سن 2016ء


منعقد کرنے والے: امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز


کانفرنس کے سکریٹری: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی کی برسی اور خراج تحسین پیش کرنے والا خارجی مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے معاون)


افتتاحی تقریر: آیت الله تسخیری (بین الاقوامی امور اور عالم اسلام کے سلسلہ میں آیت اللہ خامنہ ای کے مشاور)


اختتامی تقریر: آیت اللہ سید حسن خمینی (حضرت امام خمینی (رح) کے آستان کے متولی اور موسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سرپرست)


کانفرنس کا محور:


وحدت اور عالم اسلام سے ہم آہنگی اور ہم فکری کی ضروری کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریہ کا سرسری جائزه


امت مسلمہ کو متحد کرنے کا عملی طریقے اور مکتب اسلام کے سایہ میں بھائی چارہ گی اور برادری کی مشق