امام خمینی (رح) اعتدال اور وحدت کے علمبردار

امام خمینی (رح) کے معتدل اور وحدت پسند نظریہ کا سرسری جائزه

ID: 73233 | Date: 2022/10/10

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) اعتدال اور وحدت کے علمبردار


مکان: تہران؛ اسلامی ممالک کے سربراہوں کے اجلاس کا ہال


زمان: 3/ جون سن 2014ء


منعقد کرنے والے : امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز


کانفرنس کے سکریٹری: آقائے ڈاکٹر محمد مقدم (امام خمینی کی برسی اور خراج تحسین پیش کرنے والا خارجی مرکز کے سربراہ اور بین الاقوامی ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے معاون)


کانفرنس کا محور:


امام خمینی (رح) کے معتدل اور وحدت پسند نظریہ کا سرسری جائزه


اتحاد اور یکجہتی امام خمینی (رح) کا سب سے اہم دغدغہ اور موجودہ معاشرہ کی ضرورت


وحدت پسند نظریہ