حسینی شخصیت

حاج تقی الدین حسن؛ میچگان اسٹیٹ میں ساکن لبنانی مسلمان

ID: 73219 | Date: 2022/02/20

امام خمینی (رح)، ائمہ (ع) کی تحریک کو نمونہ بنایا تھا اور اسی وجہ سے کامیاب ہوئے۔ امام کی ایک خاص شخصیت تھی، ایک حسینی شخصیت ایسی شخصیت جو رسولخدا (ص) کی طرح اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں تھے۔