مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنا

لبنان کی توحید اسلامی تحریک

ID: 73216 | Date: 2022/01/24

امام خمینی  ایک عظیم انسان تھے کہ آپ نے اپنی بابرکت زندگی میں اسلام کو زندہ کیا اور مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا۔ تاریخ کے عظیم انسان کی رحلت کا غم و الم کا اثر مسلمانوں کے چہرہ پر باقی ہے۔ امام خمینی اسلامی انقلاب سے اسلامی سرزمینوں کو اپنی برکت سے سیراب یکا اور عالم استکبار کو ہلاکر رکھ دیا۔