خدا کے برگزیدہ

محمد یوسف بیضون؛ لبنان کے وزیر تعلیم و تربیت

ID: 73214 | Date: 2022/01/24

حضرت امام خمینی، خدا کی طرف سے ایک برگزیدہ انسان تھے جنہوں نے الله کی مدد سے طلوع اسلام کی سفیدی سے لیکر آج تک اسے زندہ کیا۔ یہاں تک عصر حاضر میں سخت ترین شاہی حکومت کو سرنگوں کیا۔ آپ نے زمانہ کے جسم میں اسلام کی روح پھونکی اور آپ کی تقریروں اور پیغامات کی مشتاق ملت کہ آپ جلاوطنی کے عالم میں لوگوں کو خطاب کرکے بھیجتے تھے کے پیچھے دوڑتے تھے اور اسے نان شب سے بہتر جانتے تھے اور ٹھیک اس وقت کہ جب امام اپنے وطن واپس آتے وقت جہاز ایران کی فضا میں تھا تو ا کے نیچے زمین پر کروڑوں لوگوں کا مجمع ٹھاٹھیں مار رہا تھا اور ایک بیرونی نامہ نگار کے قول "گویا جہاز پر سوار ہو کر ایک فرشتہ زمین پر آرہا ہو"


ہم دل کی گہرائیوں، مشرق وسطی کے قلب، لبنانی کی عربی سرزمین اور ان کی قومی حکومت کی طرف اور آپ کی وجہ سے اے امام اے ہمارے رہبر، ہم اعلان کرتے ہیں کہ آپ کے فکری اصول اور بنیادوں کی حفاظت کریں گے۔