اگرمال زکات کے ساتھ دوسرا مال بھی شامل ہو تو زکات کس طرح نکالا جائے؟

اگرمال زکات کے ساتھ دوسرا مال بھی شامل ہو تو

ID: 72788 | Date: 2021/12/22

سوال: اگرمال زکات کے ساتھ دوسرا مال بھی شامل ہو تو زکات کس طرح نکالا جائے؟


جواب: اگرمال زکات کے ساتھ دوسرا مال بھی شامل ہو توان دونوں  پر مخارج ان کی نسبت کے لحاظ سے تقسیم ہوں  گے ۔اسی طرح وہ مال خراج کہ جوحکومت وصول کرے ،اگرزمین پرپوری پیداوار کے حساب سے مشخص کیاہوا ہونہ کہ فقط مال زکات کے اعتبارسے تواس کے لئے بھی یہی حکم ہے ۔ظاہریہ ہے کہ بھوسے اوردانے پرمخارج کوان کی نسبت کے حساب سے تقسیم کیاجائے گا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 28