ساری نعمتیں امام خمینی کی برکت

علی خان بنیت اوغلو؛ جارجیا میں تفلیس یونیورسٹی کے استاد

ID: 72771 | Date: 2021/12/25

ایران کا اسلامی انقلاب تمام اسلامی ممالک کے لئے مناسب نمونہ ہے کہ استعمار اور ظالموں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس وقت جارجیا کے اکثر گھروں میں قرآن کریم موجود ہی اور جرات کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ یہ ساری نعمتیں امام خمینی اور ایران کے اسلامی انقلاب کی بدولت ہیں۔