وحدت اسلامی امام خمینی (رح) کی نظرمیں

''و اعتصموا بحبل اللہ جمیعاً و لا تفرقوا'' خداوند سورۂ آل عمران میں ارشاد فرما رہا ہے کہ ''خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو'' اس مقالہ میں اتحاد مسلمین کو امام خمینی کی نظر سے بیان کررہی ہوں

ID: 72243 | Date: 2021/11/28