مکتوب آثار میں امام خمینی (رح) کی سیرت کے نمونوں کے اصول اور ان کی قرآن و احادیث کی روشنی میں جائزہ

مدیروں اور رہبروں نے موقعیت کے مقابلہ میں ایک ماڈل یا ذہنی حدود اربعہ کی پیروی کرتے هیں؛ کیونکہ وہ اپنے عقائد، خیالات، اقدار اور مفروضات کو اپنی رفتار میں جلوہ گر کرتے ہیں۔

ID: 72240 | Date: 2021/11/28