امام رحمت

حسن علی حسیمہ النعمة؛ سفیر قطر

ID: 72238 | Date: 2021/11/26

خدایا! ہم امام خمینی کے لئے تیری لامتناہی رحمت کے خواہاں ہیں اور یہ کہ تو اپنی وسیع و عریض جنت میں انھیں مقام عطا کر اور اپنی دائمی خوشنودی کا انھیں مالک بنا کیونکہ امام کی رحلت سے دنیا امام رحمت سے محروم ہوگئی ہے۔