صدی کی آخری عظیم ہستی

استاد جمعہ علی خان؛ کرغزستان کے ثقافت وزیر کے معاون

ID: 72232 | Date: 2021/11/21

امام خمینی اس صدی کی آخری عظیم ہستی ہیں۔ امام خمینی انسانوں کے باطن پر نظر رکھتے ہیں اور انھیں عام فہم زبان میں ازلیت کے سرچشموں کی جانب دعوت دیتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ آپ ہر قوم کے نزدیک محترم ہیں اور یہ اپ کی بصیرت اور ذہانت کی وجہ سے ہے کہ آپ دنیا میں اس طرح کا اثر چھوڑسکے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ لوگ ان کی راہ پر چل رہے ہیں اور یہ ایران کے مستقبل کے لئے بہت اہم ہے۔