بیسویں صدی کے ممتاز خیر خواہ انسان

بشین بک بکشف؛ کرغزستانی شخصیت

ID: 72100 | Date: 2021/11/20

گذشتہ 20/ صدیوں کے دوران خیر خواہانہ افکار کی مالک شخصیت میں رسول اکرم (ص) کا نام آتا ہے جنہوں نے  عملی اقدام کیا ہے اور بیسویں صدی میں امام خمینی تھے۔