ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے

نور میسواری؛ فلپائن میں مورو قومی آزادی بخش محاذ کے رہبر

ID: 72099 | Date: 2021/11/20

آپ صرف ہمارے رہبر و قائد نہیں تھے بلکہ دنیا کے تمام مسلمانوں اور مظلوموں کے رہبر تھے۔ آپ کے گرانقدر آثار ہمیشہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ اپ نے دنیا کا خون چوسنے والے امپریالیزم اور غاصب صہیونسٹ اور ان کے جیرہ خواروں کو ہلا کر رکھ دیا اور تمام امت مسلمہ اور عالم اسلام کو بیدار کرکے انہیں سربلندی عطا کی ہے۔