امام خمینی(رح) نے کس طرح اسرائیل کی لگام کسی ہے

ID: 72007 | Date: 2021/10/17

 امام خمینی(رح) نے کس طرح اسرائیل کی لگام کسی ہے


واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) کے فکر اور سوچ کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں امام خمینی (رح) جنوبی لبنان میں حزب اللہ کو تشکیل دے کر اسرائیل کو لگام لگا دی ہے اگر حزب اللہ نہ ہوتی تو اسرائیل لبنان پر قبضہ کر چکا ہوتا یہ ایران اور حزب اللہ ہی ہیں جن سے اسرائیل خوفزدہ ہے۔