کیا ایران نے پابندیوں سے فائدہ اٹھایا ہے

ID: 72006 | Date: 2021/10/15

کیا ایران نے پابندیوں سے فائدہ اٹھایا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز استاد نے فرمایا جب سے ہمارے ملک پر اقتصادی پابندیاں لگیں تو ہمارے ملک کے تمام دانشور مل کر اس کوشش میں لگ گئے کہ اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر کچھ عرصے تک آپ لوگ اسی طرح کام کرتے رہیں تو وہ دن دور نہیں جب ہم خود کفیل بن جائیں گے اور انشاء آپ لوگ ہی ایران کو دوسرے ممالک سے مستغنی بنائیں گے انہوں نے فرمایا کہ ایرانی جوانوں کےایمان کی طاقت کو نہیں سمجھا اگر انہوں نے سمجھا ہوتا تو اس طرح ایران کے خلاف آمل میں دہشتگردانہ کاروائیاں نہ کرتے۔