کیا کوئی انسان مکمل طور پر علم حاصل کر سکتا ہے؟

ID: 72004 | Date: 2021/10/09
کیا کوئی انسان مکمل طور پر علم حاصل کر سکتا ہے؟


 اگر کوئی شخص زندگی بھرعلم حاصل کرتا رہے پھر بھی وہ مکمل طور پر علم حاصل نہیں کرسکتا اسی لئے انسان کو زندگی بھر علم حاصل کرنا چاہیے اس کا مطلب ہے کہ ہم سب کو ایک دوسرے سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کو تعلیم کی ضرورت ہےانسان کبھی بھی علم سے بے نیاز نہیں ہوسکتا جو شخص علم کے ذریعے اپنی تعمیر کرنا چاہتا ہے تو اسے یہ کبھی نہیں سوچنا چاہے کہ علم اب کافی ہے۔