عظیم امت مسلمہ کی عظمت و بزرگی کا سبب

تامانو؛ فلپائن سینیٹ کے مسلمان سینیٹر

ID: 71967 | Date: 2021/10/27

اگرچہ ہمارے ممالک جغرافیائی اعتبار سے کافی فاصلہ پر ہیں لیکن امام خمینی (رح) نے جو خواب بیان کیا ہے وہ پوری دنیا تک پہونچ گئے ہیں۔ امام خمینی نے امت مسلمہ کو عظمت و بزرگی بخشی ہے اور ہم سب آپ کی رحلت پر عزادار ہیں۔