اسلام کی صحیح راہ رکھانے والے

محمد ہشام سلطان؛ الجزائر یونیورسٹی میں فلسطینی پروفیسر

ID: 71965 | Date: 2021/10/22

امام خمینی (رح) کی راہ صحیح راہ ہے۔ اس دعوی کو ثابت کرنے والی ایک چیز یہ ہی کہ مغرب امام خمینی اور آپ کے افکار کے مخالفت کرتا ہے اور ان کی مخالفت ہی امام خمینی کے راستہ کے صحیح ہونے کی علامت ہے۔ اس وقت مغربی ممالک اس بات سے خوفزده ہیں کہ امام خمینی کے افکار دنیا میں عام ہورہے ہیں اور اس وقت مغربی ممالک اسلام شناسی کی کوشش کررہے ہیں۔