مرد دین و دنیا

اسقف کاپوچی؛ اسقف بیت المقدس

ID: 71962 | Date: 2021/10/22

بلاشبہ رہبر انقلاب جو مرد دین و دنیا ہیں، ایران کے انقلاب کی کامیابی کا راز ہیں۔ امام خمینی (رح) کے لئے دنیا کے تمام آزاد، مظلوم اور محروم انسانوں کا دل دھڑکتا ہے۔ آپ صرف ایران سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ دنیا کے سارے مظلوم اور محروم لوگ خواہ مسلمان ہوں یا غیر مسلمان، آپ کو اپنا مسیحا اور نجات دینے والا مانتے ہیں۔