اگر کوئی شخص مجبوری سے مسجد سے باہر جائے اور یہ مدّت اتنی لمبی ہوجائے کہ اعتکاف کی صورت ہی محو ہوجائے تو کیا اس کا اعتکاف باطل ہوجائے گا؟

اگر کوئی شخص مجبوری سے مسجد سے باہر ....

ID: 71941 | Date: 2021/11/01

سوال: اگر کوئی شخص مجبوری سے مسجد سے باہر جائے اور یہ مدّت اتنی لمبی ہوجائے کہ اعتکاف کی صورت ہی  محو ہوجائے تو کیا اس کا اعتکاف باطل ہوجائے گا؟


جواب: اگر کوئی شخص مجبوری سے مسجد سے باہر جائے اور یہ مدّت اتنی لمبی ہوجائے کہ اعتکاف کی صورت ہی  محو ہوجائے تو اعتکاف باطل ہوجائے گا۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 341