ایران عراق کی جنگ کب شروع ہوئی تھی

22ستمبر 1980 کو عراقی فوج نے ایران کی مغربی

ID: 71587 | Date: 2021/09/29
ایران عراق کی جنگ کب شروع ہوئی تھی


22ستمبر 1980 کو عراقی فوج نے ایران کی  مغربی اور جنوبی سرحدوں پر اور کئی ایرانی ہوائی اڈوں پر فضائی حملے شروع کیے۔صدام حسین کی قیادت میں عراقی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ شروع ہوئی۔یہ جنگ اسلامی انقلاب کی فتح کے صرف 19 ماہ بعد شروع ہوئی