اسلام کے دشمنوں کی سب سے بڑی کیا خطا تھی؟

ID: 71584 | Date: 2021/09/27

اسلام کے دشمنوں کی سب سے بڑی کیا خطا تھی؟


اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں کہ اسلام اور ایران کے مخالف گروہوں کی سب سے بڑی غلطی یہ ہیکہ یہ لوگ نہ اسلام کو پہنچاتے ہیں اور نہ ہی اسلامی حکومت کو پہنچانتے ہیں ان لوگوں کے ذہنوں میں صرف ہیٹلر، رضا خان اور ان جیسے دوسرے حکمرانوں کی حکومتیں ہیں