امام خمینی (رح) کے سیاسی اسلام اور عالم معاصر کے بارے میں گفتگو

امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریات کی بررسی اور وضاحت

ID: 71533 | Date: 2021/09/27

کانفرنس کا نام: امام خمینی (رح) کے سیاسی اسلام اور عالم معاصر کے بارے میں گفتگو


مکان: تہران؛ قومی کتابخانہ کے کانفرنس ہال


زمان: 1/ جون، سن 2016ء


منعقد کرنے والے: قومی لائبریری اور امام خمینی (رح) کی برسی کرانے والا خارجی مرکز


افتتاحی تقریر: سید رضا صالحی امیری؛ نیشنل لائبریری کے موجودہ سربراہ


اختتامی تقریر: آیت اللہ سید حسن خمینی (حضرت امام خمینی (رح) کے آستان کے متولی اور موسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سرپرست)


کانفرنس کے محور:


امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریات کی بررسی اور وضاحت