مقابلہ سے ہمارے درس پر اثر نہ پڑے

جب امام خمینی (رح) قم میں تھے اور مجاہدتوں کی گرماگرمی تھی اور مختلف شہروں سے لوگ مجاہدتی امور اور دیدار کی غرض سے امام کی پاس آتے تھے

ID: 71513 | Date: 2021/10/19

راوی: آیت الله حسین علی منتظری


 


جب امام خمینی (رح) قم میں تھے اور مجاہدتوں کی گرماگرمی تھی اور مختلف شہروں سے لوگ مجاہدتی امور اور دیدار کی غرض سے امام کی پاس آتے تھے؛ ایک دن میں کسی کام سے امام کی خدمت میں پہونچا تو دیکھا کہ آپ ان دروس کو لکھ رہے هیں جو آپ نے تدریس کی تھی۔ میں نے کہا: آقا ایسے حالات میں آپ درس لکھ رہی هیں۔ فرمایا: مقابلے ہمارے اصلی کاموں اور درس و بحث پر اثر انداز نہ ہوں۔