مبانی (اصول) کے لحاظ سے بہت قوی ہیں

جب امام خمینی (رح) نجف آئے تو کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا کہ امام وہ فرد ہیں جنہوں نے صرف ایران کے اساتذہ سے پڑھا ہے

ID: 71508 | Date: 2021/10/04

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید جعفر کریمی


 


جب امام خمینی (رح) نجف آئے تو کچھ لوگوں کا یہ خیال تھا کہ امام وہ فرد ہیں جنہوں نے صرف ایران کے اساتذہ سے پڑھا ہے لہذا ملا نہیں ہوں گے لیکن جب امام نے اپنا درس شروع کیا تو ان لوگوں نے ملاحظہ کیا کہ امام کے پیش کردہ مباحث اور اصول بہت ہی قوی ہیں لہذا وہ لوگ اس بات کی فکر کرنے لگے کہ نجف میں موجود اساتذہ، مرحوم نائینی اور مرحوم اصفہانی اصول اور مبانی کا امام کے مبانی کے مقابلہ دفاع کریں۔