مرحوم نائینی (رح) کی تقریر امام خمینی (رح) کے پاس لاتے تھے

نجف اشرف کے ایک فاضل طالب علم نقل کرتے تھے کہ امام نجف اشرف کے سفر میں جو زیارتوں کا سفر تھا

ID: 71506 | Date: 2021/09/28

نجف اشرف کے ایک فاضل طالب علم نقل کرتے تھے کہ امام نجف اشرف کے سفر میں جو زیارتوں کا سفر تھا؛ نجف کے ایک طالب علم جو اس وقت اکابر مراجع میں شمار ہوتے ہیں؛ نے اپنے استاد آیت اللہ میرزا نائینی (رح) کے درس خارج کی تقریرات امام کو دی کہ آپ اس کا مطالعہ کرکے تصحیح کریں۔