امام حسین (ع) کے انقلاب کو باقی رکھنے والے

عامر الکفیشی؛ عراق کے ممتاز عالم

ID: 71240 | Date: 2021/08/23

اسلامی انقلاب کا سرچشمہ کربلا کا انقلاب ہے۔ امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب، امام حسین (ع) کے قیام اور انقلاب کا تسلسل ہے۔