واجب روزہ کونسے ہیں؟

ماہ رمضان کا روزہ، کفارے کا روزہ، قضاء کا روزہ، حج میں قربانی کے عوض روزہ

ID: 71227 | Date: 2021/09/19

سوال: واجب روزہ کونسے ہیں؟


جواب: واجب روزے:


ماہ رمضان کا روزہ، کفارے کا روزہ، قضاء کا روزہ، حج میں  قربانی کے عوض روزہ، اعتکاف کے تیسرے دن کا روزہ، نذر و غیرہ کا روزہ (مثلاً عہد کا روزہ اور قسم کا روزہ) اگر چہ نذر و غیرہ کے روزے کا واجب ہونا مسامحہ کی بنیاد پر ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 332