صحن حرم کے ایک کمرہ میں تدریس

امام خمینی (رح) خود ہی بیان کیا ہے کہ ابتدا میں حضرت معصومہ (س) کے صحن میں موجود کسی ایک حجرہ میں فلسفہ کا درس دیتے تھے

ID: 71166 | Date: 2021/09/12

صحن حرم کے ایک کمرہ میں تدریس


راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی


امام خمینی (رح) خود ہی بیان کیا ہے کہ ابتدا میں حضرت معصومہ (س) کے صحن میں موجود کسی ایک حجرہ میں فلسفہ کا درس دیتے تھے ۔ اس کے بعد اس درس کو آپ اپنے گھر میں دینے لگے۔