امام خمینی نے حریت کا پیغام دیا

ID: 71146 | Date: 2021/08/24
امام خمینی نے حریت کا پیغام دیا


مولانا کلب عباس الہ آباد نے کہا کہ کربلا کے پیغام حریت و آزادی کو امام خمینی نے ایران میں پہنچا کر زبردست کامیابی حاصل کی۔