امام خمینی خلوص کا مجسمہ تھے

ID: 71145 | Date: 2021/08/09
امام خمینی خلوص کا مجسمہ تھے


مولانا محبوب مہدی امریکہ شگاگو نے کہا کہ میرے والد مرحوم امام خمینی رح کے شاگردوں میں تھے انہوں نے خود مجھ سے فرمایا تھا کہ امام خمینی کی کامیابی کا راز ان کا خلوص تھا۔