ایران کو اسلامی انقلاب کے بعد کس چیز کی ضرورت ہے؟

اسلامی تحریک کے رہنما فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی

ID: 71116 | Date: 2021/07/18
ایران کو اسلامی انقلاب کے بعد کس چیز کی ضرورت ہے؟


اسلامی تحریک کے رہنما فرماتے ہیں کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی اس انقلاب کو قوم کے اسی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے اس وقت بھی قوم کے ہر گروہ کو مل کر کام کرنا ہوگا جس طرح ہم نے اس تحریک کو شروع کیا تھا اسی طرح اس تحریک کو آگے بھی بڑھانا ہے اس انقلاب کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم سب کی شرعی ذمہ داری ہے کہ ہم اس انقلاب کو پوری دنیا میں صادر کریں۔