عصر حاضر کی عظیم شخصیت

اسامہ سعد؛ عراق میں ناصریون ادارہ کے نائب صدر

ID: 70798 | Date: 2021/07/28

عصر حاضر کی عظیم شخصیت


اسامہ سعد؛ عراق میں ناصریون ادارہ کے نائب صدر


 


امام خمینی (رح) ہمارے عصر کی ایک عظیم شخصیت تھے کہ آپ نے اقوام و ملل کو آزادی کی راہ و رسم سکھائی اور ہمیں پہلی بار آزادی فکر اور آزادی کے ساتھ زندگی گذارنے کا طریقہ سکھایا۔