بہترین نمونہ

سید ظفر الاعرجی؛ بجلی انجینئرنگ کا عراقی طالب علم

ID: 70791 | Date: 2021/07/14

بہترین نمونہ


سید ظفر الاعرجی؛  بجلی انجینئرنگ کا عراقی طالب علم


 


اے میرے سید و سردار! اے امام خمینی! اے اہلبیت (ع) کے بعد دنیا میں میرے رہبر! آپ نے آزادی کے ساتھ زندگی گذاری اور آزادی کے ساتھ روانہ ہوگئے اور اس دنیا میں آزادی کے نمونہ بن گئے۔ آپ اس شخص کے لئے جو عالمی استکبار اور ناانصافی اور ظلم و جور کے خلاف لڑ رہے تھے، بہترین نمونہ اور آئیڈیل تھے، اسلامی معاشروں میں روحوں کی تربیت کرنے والے اور ان لوگوں کے لئے جو آپ کو آنکھ اور دل سے دیکھ رہے تھے مہربان باپ تھے۔