اپنی انانیت کے حجاب ہٹا کر اﷲ جل وعلا کے جمالِ جمیل کو دیکھنے کی کوشش کیجئے، اس وقت ہر مشکل آسان اور ہر رنج ومصیبت گوارا ہوجائے گی

ID: 70764 | Date: 2021/07/21