خودپسندی یعنی میں رہوں اور کوئی دوسرا نہ ہو؛ یہ ہر ایک میں ہوتی ہے مگر یہ کہ نفس کی تہذیب واصلاح ہوچکی ہو

ID: 70762 | Date: 2021/07/16