انھیں فیضیہ سے باہر کردیا

امام خمینی (رح) کی طرف سے علماء اور روحانیت کے احترام کا قدیم اور طولانی سابقہ ہے

ID: 70738 | Date: 2021/08/12

انھیں فیضیہ سے باہر کردیا


راوی: آیت اللہ سید رضا بہاالدینی


 


امام خمینی (رح) کی طرف سے علماء اور روحانیت کے احترام کا قدیم اور طولانی سابقہ ہے۔ کسی میں روحانیت کی توہیں کرنے کی ہمت نہیں تھی۔ جب امام کی عمر 25/ یا 26/ سال کی تھی تو اس طرح کی حالت تھی اور میں خود ہی گواہ ہوں کہ کسی نے روحانیت کی توہیں کی تو آپ نے اسے فیضیہ سے باہر نکال دیا۔