امام خمینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو کس کا ملک قرار دیا؟

اسلامی جمہوریہ انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کو امام زمانہ عج کا

ID: 70418 | Date: 2021/06/09

امام خمینی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو کس کا ملک قرار دیا؟


اسلامی جمہوریہ انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اسلامی جمہوریہ ایران کو امام زمانہ عج کا ملک قرار دتیے ہوئے فرمایا کہ آج اللہ تعالی نے ہم سب کو آزمایش اور امتحان میں ڈالا ہوا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس امتحان الہی سے سر بلند ہو کر نکلیں اس وقت اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو خود ہی اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنی ہو گی آج ایران کے مسلمانوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کریں یہ ملک آج آپ کا اپنا ملک ہے کل تک اغیار اس ملک میں تھے کل وہ اس ملک سے فائدہ اُٹھا رہے تھے لیکن الحمد آج یہ ایک اسلامی ملک ہے ایک ایسا ملک جو رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ملک یہ امام زمانہ عج کا ملک ہے یہ ان کی ملکیت ہے اور ہم سب اس کے محافظ ہیں۔