فطر کون سا دن ہے ؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فطر وہ دن ہے جس کو اللہ تعالی نے

ID: 70407 | Date: 2021/05/17

فطر کون سا دن ہے ؟


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فطر وہ دن ہے جس کو اللہ تعالی نے عید قرار دیا ے تانکہ مسلمان ہر دور میں اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں امام خمینی نے عید فطر کے لئے خاص معیار معین کے ہیں سب سے پہلا معیار یہ ہے کیا ہم ضیافت الہی سے مستفیذ ہوئے ہیں اور کیا ہم نے مہمانی کے آداب کے رعیات کی ہے۔