ﷲ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی شان اس سے کہیں بڑھ کر ہے کہ وہ اپنے عمل کے گوہر گرانبہا کو دنیاوی چکاچوند کی کسوٹی پر تولے

ID: 70348 | Date: 2021/07/06