اسلامی انقلاب کی کامیابی میں میرا کوئی کردار نہیں

یہ اسلام کی دیانت اور ایمان ہی کی طاقت تھی جس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے ٹینکوں اور توپوں کے آگے کھڑے ہوئے تھے جب میں پیرس میں سنتا تھا کہ ایران کے تمام علاقوں میں ایرانی قوم کا بچہ بچہ اس تحریک میں شامل ہے اور سب کی ایک آواز ہے یہ اتحاد اور یکجہتی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کام میں اللہ

ID: 70231 | Date: 2021/06/21

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں میرا کوئی کردار نہیں


یہ اسلام کی دیانت اور ایمان ہی کی طاقت تھی جس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے ٹینکوں اور توپوں کے آگے کھڑے ہوئے تھے جب میں پیرس میں سنتا تھا کہ ایران کے تمام علاقوں میں ایرانی قوم کا بچہ بچہ اس تحریک میں شامل ہے اور سب کی ایک آواز ہے یہ اتحاد اور یکجہتی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہے ہر انسان کی ایک حیثیت ہے اور ہر انسان ایک شہر یا ایک محلے میں تبدیلی لا سکتا ہے لیکن ایک انسان  پورے ملک کی فکر کو نہیں بدل سکتا اور پورے ملک میں اس طرح پوری قوم کو ایک ساتھ جمع کرنا اور سب کو ایک آواز کر دینا کسی ایک شخص کا کام نہیں ہے بلکہ اس میں غیبی طاقت ہے جو اس کام کو کامیاب بنا رہی ہے کہ ہر انسان ایک ہی ہدف کا تعاقب کر رہے ہیں پوری قوم کا ایک ہدف کا تعاقب کرنا اس بات کی دلیل ہے اس کام میں پروردگار ہمارے ساتھ ہے اور اس قوم کا ایمان اور اللہ پر توکل ہی ایرانی قوم کی اس تحریک کو کامیاب بنائے گا یہ ایمان ہی ہماری قوم کی بڑی طاقت ہے اور یہی اس قوم کا بہترین اسلحہ ہے۔


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی﴿رح﴾ نے ایرانی قوم کی تحریک کی طرف اشارہ کرتے ہوءے فرمایا کہ یہ اسلام کی دیانت اور ایمان ہی کی طاقت تھی جس کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے ٹینکوں اور توپوں کے آگے کھڑے ہوئے تھے جب میں پیرس میں سنتا تھا کہ ایران کے تمام علاقوں میں ایرانی قوم کا بچہ بچہ اس تحریک میں شامل ہے اور سب کی ایک آواز ہے یہ اتحاد اور یکجہتی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہے ہر انسان کی ایک حیثیت ہے اور ہر انسان ایک شہر یا ایک محلے میں تبدیلی لا سکتا ہے لیکن ایک انسان  پورے ملک کی فکر کو نہیں بدل سکتا اور پورے ملک میں اس طرح پوری قوم کو ایک ساتھ جمع کرنا اور سب کو ایک آواز کر دینا کسی ایک شخص کا کام نہیں ہے بلکہ اس میں غیبی طاقت ہے جو اس کام کو کامیاب بنا رہی ہے کہ ہر انسان ایک ہی ہدف کا تعاقب کر رہے ہیں پوری قوم کا ایک ہدف کا تعاقب کرنا اس بات کی دلیل ہے اس کام میں پروردگار ہمارے ساتھ ہے اور اس قوم کا ایمان اور اللہ پر توکل ہی ایرانی قوم کی اس تحریک کو کامیاب بنائے گا یہ ایمان ہی ہماری قوم کی بڑی طاقت ہے اور یہی اس قوم کا بہترین اسلحہ ہے۔


رہبر کبیر انقلاب اسلام نے فرمایا کہ یہ وہی صدر اسلام کی غیبی مدد ہے جب ایک خاص گروہ کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن اللہ کی مدد سے انہوں نے اس وقت کی سپر طاقتوں کو سر نگوں کر دیا لہذا اسلامی انقلاب کی کامیابی الطاف الہی میں سے ایک ہے یا الہی کام ہے مجھ جیسے کسی شخص کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے لہذا اس الہی ہدیے کی حفاظت کریں یہ آپ کے لئے ایک الہی تحفہ ہے اللہ تعالی نے ہم کو آزادی دے کر ہم پر احسان کیا ہے۔